جمعه,  12 دسمبر 2025ء

چکوال: ڈی پی او کاشف ذوالفقار کی یقین دہانی — پاکستانی پختونوں کو “افغانی” کہہ کر تنگ نہیں کیا جائے گا

چکوال: ڈی پی او کاشف ذوالفقار کی یقین دہانی — پاکستانی پختونوں کو “افغانی” کہہ کر تنگ نہیں کیا جائے گا

چکوال (عرفان حیدر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کاشف ذوالفقار نے واضح کیا ہے کہ ضلع چکوال میں کسی بھی پاکستانی شناختی کارڈ رکھنے والے پختون کو “افغانی” کے نام پر ہراساں یا تنگ نہیں کیا جائے گا۔ یہ یقین دہانی انہوں نے سلیمان خیل قوم کے مشر ملک انور خان