جمعرات,  08 جنوری 2026ء

چوہوں نے 200 کلو چرس کھا کر ملزم کو رہائی دلوا دی

چوہوں نے 200 کلو چرس کھا کر ملزم کو رہائی دلوا دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارت میں چوہوں نے 200 کلو چرس کھا کر گرفتار ملزم کو رہائی دلوا دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جھارکھنڈ کی عدالت نے منشیات اسمگلنگ کے مقدمے میں گرفتار ملزم کو بری کرتے ہوئے پولیس کی جانب سے ثبوت اکٹھے کرنے میں ناکامی پر شدید