

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری واجد ایوب کی جانب سے ایک پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں سیاسی، سماجی اور کاروباری حلقوں سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب میں وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل