جمعه,  10 جنوری 2025ء

چوہدری واجد ایوب کی ایس ڈی او آئیسکو سے ملاقات، بجلی کے مسائل کے حل کی یقین دہانی

چوہدری واجد ایوب کی ایس ڈی او آئیسکو سے ملاقات، بجلی کے مسائل کے حل کی یقین دہانی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) معروف سیاسی و سماجی رہنما چوہدری واجد ایوب نے ایس ڈی او آئیسکو سے ملاقات کی، جس میں اہلیان ترنول کو درپیش لوڈشیڈنگ اور بجلی کے دیگر مسائل کے حل پر تفصیل سے بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں معززین علاقہ بھی موجود تھے۔ ایس