پیر,  21 اپریل 2025ء

چوہدری محمد اسلم/ چوہدری ضمیر اشرف/ چوہدری وارث اور شاہ صاحب

چوہدری محمد اسلم/ چوہدری ضمیر اشرف/ چوہدری وارث اور شاہ صاحب

یہ شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ آج مقابلہ ہے چودھریوں کا اور سیدوں کا کہ ان میں سے کن کی ذات افضل ہے یا کون افضل انسان ہے ؟ ویسے تو قرآن اس ذات بات/ حسب نسب/ اونچ نیچ کی بناء پر انسان کو پرکھنے کی سخت ممانعت کرتا ہے