پیر,  15  ستمبر 2025ء

چوری شدہ مینڈیٹ واپس کرنے پر ہی مذاکرات ہوں گے، عمران خان

چوری شدہ مینڈیٹ واپس کرنے پر ہی مذاکرات ہوں گے، عمران خان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کسی بھی ممکنہ مذاکرات کو اپنی پارٹی کے چوری کیے گئے مینڈیٹ کی واپسی اور بے گناہ قید کارکنوں کی رہائی سے منسلک کردیا ہے۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز اڈیالہ جیل سے اپنے پیغام میں