
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چوتھے ٹی 20 میچ میں پاکستان کیخلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری ہے ، نیوزی لینڈ کے اوپنرز نے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے 5 اوورز میں 67 رنز بنائے ہیں۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ 5 میچزکی سیریز میں نیوزی لینڈ کو