چوآسیدن شاہ ،چکوال روڈ کی کچی سڑک علاقہ مکینوں کیلئے در سربن گئی

چوآسیدن شاہ ،چکوال روڈ کی کچی سڑک علاقہ مکینوں کیلئے در سربن گئی

چکوال(روشن پاکستان نیوز)کسی بھی علاقہ کی ترقی کے لئے رابطہ سڑکوں کا ہونا انتہائی اہم ہے۔ کیونکہ سڑک ہی وہ بنیادی ذریعہ ہے کہ جس کی بدولت انسان اپنے طویل سفرکو مختصر کرسکتا ہے۔ جتنے بھی ممالک ترقی کرچکے ہیں انکی طرقی میں بہتر سڑکوں کا اہم کردار ہے۔ ہمسایہ