بدھ,  16 اپریل 2025ء

چند عناصر کو ملکی ترقی ہضم نہیں ہو رہی، عطا اللہ تارڑ

چند عناصر کو ملکی ترقی ہضم نہیں ہو رہی، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ چند عناصر کو ملکی ترقی ہضم نہیں ہو رہی۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں شاندار اوورسیز پاکستانی کنونشن ہو رہا ہے۔ اور کنونشن کا مقصد اوورسیز پاکستانیوں