جمعرات,  03 جولائی 2025ء

چترال:کھوت ویلی میں مویشی “منہ کھر وبا” کی زد میں

چترال:کھوت ویلی میں مویشی “منہ کھر وبا” کی زد میں

تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی صوبہ خیبرپختونخوا کے چترال کی وادی کھوت، جو ضلع اپر چترال کے سرسبز اور پرفضا علاقوں میں شمار ہوتی ہے، نہ صرف اپنے قدرتی حسن، بلند و بالا پہاڑوں اور یخ بستہ چشموں کے لیے مشہور ہے بلکہ یہاں کی معیشت کا بڑا انحصار