چاند پر پانی کی موجودگی کے متعلق اہم انکشاف

چاند پر پانی کی موجودگی کے متعلق اہم انکشاف

بیجنگ: چینی سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے چاند سے لائی جانے والی مٹی کے نمونوں میں شیشے نما مواد دریافت کیے ہیں۔ ان مواد میں ہائیڈروکسل اور متعدد ذرائع سے بنا سالماتی پانی شامل ہے۔ جرنل سائنس ایڈوانسز میں ہفتے کے روز شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا