جمعه,  28 فروری 2025ء

چاند نظر نہ آیا،پاکستان میں اتوار کو پہلا روزہ

چاند نظر نہ آیا،پاکستان میں اتوار کو پہلا روزہ

پشاور(روشن پاکستان نیوز) ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہ آیا، پاکستان میں دو مارچ بروز اتوار کو پہلا روزہ ہوگا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد  نے پریس کانفرنس میں یہ اعلان کیا،پاکستان میں چاند نظر آنے کا آخری وقت7بجکر 24منٹ تھا،پورے ملک میں موسم ابرآلود