جمعه,  24 اکتوبر 2025ء

چائے والے گھر سے کروڑ روپے، سونا، چاندی اور لگژری گاڑی برآمد

چائے والے گھر سے کروڑ روپے، سونا، چاندی اور لگژری گاڑی برآمد

بہار(روشن پاکستان نیوز) بھارت میں پولیس نے چائے والے کے گھر سے ایک کروڑ پانچ لاکھ روپے، سونا، چاندی اور لگژری گاڑی برآمد کرلی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست بہار پولیس نے گوپال گنج میں چائے بیچنے والے کی رہائش گاہ سے 1.05 کروڑ روپے سے زیادہ کی نقدی