پی ڈی ایم اے پنجاب کاموسمی صورتحال بارے الرٹ جاری June 15, 2024 لاہور(روشن پاکستان نیوز) پی ڈی ایم اے پنجاب نے انتظامیہ کو موسمی صورتحال بارے الرٹ جاری کر دیا، 16 سے 18 جون کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا ۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ18 سے 22 جون تک