پی ٹی اے نے وی پی این رجسٹریشن کے لیے مزید مہلت طلب کرلی November 30, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے حکومت سے وی پی این (ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک) کی رجسٹریشن کی ڈیڈ لائن میں مزید توسیع کی درخواست کی ہے۔ پی ٹی اے کے ذرائع کے مطابق، روزانہ 200 وی پی این رجسٹر ہو رہے ہیں،