
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اے ٹی سی فیصل آباد سے سزایافتہ ارکان پارلیمنٹ کو نااہل قراردے دیا۔ الیکشن کمیشن نےاپوزیشن لیڈر عمر ایوب اورشبلی فراز کو نااہل قراردے دیا، صاحبزادہ حامدرضا، رائے حسن نواز اورزرتاج گل بھی نااہل قرارپائیں۔ رائے حیدر علی ،انصر اقبال، جنید