پی ٹی آئی کے قافلے سے پولیس پر آنسو گیس شیل فائرکئے گئے، محسن نقوی October 5, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے قافلے سے پولیس پر آنسو گیس شیل فائرکئے گئے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے شرپسند پولیس پر پتھراؤ کررہے ہیں، تحریک