پی ٹی آئی کے احتجاج کا نتیجہ بھی پہلے جیسا ہوگا، طلال چودھری

پی ٹی آئی کے احتجاج کا نتیجہ بھی پہلے جیسا ہوگا، طلال چودھری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کا نتیجہ بھی پہلے جیسا ہو گا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی احتجاج کی