پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال نہیں بلکہ مس کال ہے، فیصل کریم کنڈی November 15, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ 24 نومبر کو پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال نہیں بلکہ مس کال ہے۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی احتجاج سے نہیں بلکہ عدالتوں سے رہا ہوں