پی ٹی آئی کو باغ جناح میں جلسے کی مشروط اجازت مل گئی January 10, 2026 کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی کے ڈپٹی کمشنر ایسٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو باغ جناح میں جلسے کی اجازت دے دی۔ اس حوالے سے وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا تھاکہ جلسے کے لیے این او سی شرائط کے ساتھ جاری کیا گیا اور جلسے کے دوران امن کی