اتوار,  22 دسمبر 2024ء

پی ٹی آئی وفدکی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد، مجوزہ آئینی ترامیم پر تبادلہ خیال

پی ٹی آئی وفدکی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد، مجوزہ آئینی ترامیم پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وفد نے مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی اور جے یو آئی کے مجوزہ آئینی ترمیمی مسودے اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ پی ٹی آئی وفد میں رؤف حسن، بیرسٹرگوہر، حامد