پی ٹی آئی والوں کو این آر او نہیں ملے گا، گورنر خیبر پختونخوا January 13, 2025 پشاور(روشن پاکستان نیوز) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو این آر او نہیں ملے گا۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی والے مذاکرات کے لیے ایاز صادق کو