اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب میں ماہانہ ای۔کھلی کچہری کا انعقاد، اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل سنے گئے March 26, 2026
جے شنکر کی پاکستان کے خلاف ’بازاری زبان‘ کے استعمال پر انڈین سفارتکاری پر سوالات اٹھ گئے March 26, 2026
پی ٹی آئی نے سعودی عرب سے متعلق شیر افضل مروت کے بیان سے لاتعلقی کا اعلان کردیا April 17, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مرکزی قیادت اور ترجمان نے شیر افضل مروت کے رجیم چینج آپریشن میں سعودی عرب کے کردار کے حوالے سے پیش کردہ خیالات کو حقائق سے یکسر منافی قرار دے کر ان سے مکمل لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔