پی ٹی آئی نارتھ ویسٹ برطانیہ کے صدر آصف رشید بٹ کے گھر پر حملہ، بہادری اور عزم کا اظہار February 7, 2025 مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز) نارتھ ویسٹ برطانیہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےصدر آصف رشید بٹ کے گھر پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا، جس میں ان کے گھر کے دروازے اور کھڑکیاں توڑ دی گئیں۔ یہ واقعہ گزشتہ ہفتے پیش آیا، جس کے بعد آصف بٹ نے مقامی