پی ٹی آئی لیڈر شپ کیلئے ہمدردی ہوتی تو حالات مختلف ہوتے، ریحام خان February 22, 2025 اسلام آباد( روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی لیڈر شپ کیلئے ہمدردی ہوتی تو حالات مختلف ہوتے، تین خط لکھے خان صاحب نے لیکن چیف جسٹس نے نہیں پڑھے، مطلب کے لیے پیر