ایران کے مسلسل حملے: خلیجی ممالک کے پاس میزائل گرانے والے انٹرسیپٹرز کا ذخیرہ ختم ہونے کا خدشہ March 4, 2026
بانیٔ پی ٹی آئی کو کچھ ہوا تو ذمہ داری موجودہ حکومت پر ہو گی،پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین نے متنبہ کر دیا March 7, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کو قتل کرنے اور ڈرانے کی کوشش کی جا رہی ہے، دہشت گرد سارا پاکستان چھوڑ کر اڈیالہ جیل کیوں گئے؟ یہ سوالیہ نشان ہے۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر