امید ہے عدلیہ ہمیں حسن اور حسین نواز کی طرح انصاف دے گی، پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر March 20, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ عدلیہ سے ہمیں حسن اور حسین نواز کی طرح انصاف کی توقع ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہیں عدلیہ پر بھروسہ ہے، امید ہے کہ ہمیں جلد انصاف ملے گا۔ ان