پی ٹی آئی حکومت نے دہشتگردوں کو واپس ملک میں آباد کیا، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ April 19, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے دہشتگردوں کو واپس ملک میں آباد کیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا، جس میں جمال رئیسانی کی جانب سے توجہ دلاؤ نوٹس پر بات