پی ٹی آئی جلسے سے قبل انٹرنیٹ سروس ڈائون ، حکومت کی ناقص پالیسیوں پر صارفین آپے سے باہر September 8, 2024 اسلام آباد(سائرہ اختر )پاکستان میں واٹس ایپ سروس ڈائون ، انٹرنیٹ سروس بھی متاثر ہوگیا۔ تفصیلا ت کے مطابق اسلام آباد کے علاقے سنگجانی میں پی ٹی آئی آج جلسہ کرے گی، پی ٹی آئی کے جلسے کے باعث اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر ضلع بھر میں