اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 ملزمان گرفتار March 14, 2026
پی ٹی آئی جلسہ، اسلام آباد میں میٹرو بس سروس مکمل طور پر بند September 8, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد میں آج تحریک انصاف کے جلسے کے پیشِ نظر میٹرو بس سروس مکمل بند کردی گئی ہے۔ وفاقی دارالحکومت کے علاقے سنگجانی میں آج پی ٹی آئی کو دوپہر کے جلسے کی اجازت دی گئی ہے۔ جلسے کی سیکیورٹی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے