هفته,  05 اپریل 2025ء

پی ٹی آئی احتجاج! اصل قصور وار کون؟ سوشل میڈیا پروائرل ویڈیوز کچھ اور داستان بیان کرنے لگیں

پی ٹی آئی احتجاج! اصل قصور وار کون؟ سوشل میڈیا پروائرل ویڈیوز کچھ اور داستان بیان کرنے لگیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاجی مظاہروں کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں، جن میں متعدد مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں جن سے مظاہرین کے عزم اور احتجاج کی شدت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ ایک ویڈیو میں دیکھا