پی سی بی کی چیمپئنز ٹرافی فائنل کے بارے میں برطانوی اخبار کے دعوے کی سختی سے تردید October 8, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی فائنل کے بارے میں برطانوی اخبار کے دعوے کی سختی سے تردید کردی۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ برطانوی اخبار نے خبر دی ہے کہ انڈیا کے فائنل میں پہنچنے کی صورت میں فائنل پاکستان