پی سی بی کا کنکشن کیمپ ، بابر اعظم اور شان مسعود کو کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ September 24, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے لاہور میں کنکشن کیمپ اختتام پذیر ہو گیا جس میں منیجمنٹ نے ٹیم میں اتحاد پر زور دیا۔ نجی ٹی کے مطابق کے مطابق پی سی بی کنکشن کیمپ میں کھلاڑیوں کو پیغام دیا گیا کہ کامیابی اسی صورت میں