بدھ,  30 جولائی 2025ء

پی سی بی کا قومی وائٹ بال کرکٹرز کے حوالے سے بڑا فیصلہ

پی سی بی کا قومی وائٹ بال کرکٹرز کے حوالے سے بڑا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی وائٹ بال کرکٹرز کا ہائی پرفارمنس کیمپ لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق تین روزہ ہائی پرفارمنس کیمپ میں کھلاڑیوں کی سکلز اور فٹنس پر کام ہوگا۔ کیمپ کے لئے بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین آفریدی