پی ایچ اے راولپنڈی پارکس کی خوبصورتی اور عوامی سہولیات میں مصروف October 27, 2025 راولپنڈی(عرفان حیدر) پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) راولپنڈی شہر بھر کے پارکس اور گرین بیلٹس کی سجاوٹ اور خوبصورتی بڑھانے کے لیے سرگرم عمل ہے۔ ڈی جی پی ایچ اے احمد حسن رانجھا کی خصوصی ہدایات پر پی ایچ اے نے پارکس کی تزین و آرائش اور رنگ