







لاہور(روشن پاکستان نیوز) پی ایس ایل کےگیارہویں ایڈیشن کے چوتھے دن کے پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے حیدر آباد کنگزمین کو 40 رنز سے شکست دے دی۔ لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سعود شکیل نے ٹاس جیت کر حیدرآباد کنگزمین کے خلاف