پیر,  07 اپریل 2025ء

پی ایس ایل 10 میں پہلی بار مکمل اردو کمنٹری کرنے کا فیصلہ

پی ایس ایل 10 میں پہلی بار مکمل اردو کمنٹری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ایس ایل ایڈیشن 10 میں پہلی بار مکمل اردو کمنٹری کی جائے گی۔ پاکستان سپر لیگ کے سی ای او سلمان نصیر نے کہا کہ اردو کمنٹری کے ذریعے پی ایس ایل کو شائقین کے دلوں کے قریب لا رہے ہیں۔ مزید پڑھیں: پی ایس ایل