پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز کے 201 رنز کے جواب میں کراچی کنگز 136 پر ڈھیر April 15, 2025 کراچی (روشن پاکستان نیوز) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10کے چھٹے میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 65 رنز سے شکست دے دی۔ کراچی میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کےکپتان شاہین شاہ آفریدی نےکراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا