اتوار,  13 اپریل 2025ء

پی ایس ایل 10 ، ڈیوڈ وارنر اور ٹم سائفرٹ بھی کراچی پہنچ گئے

پی ایس ایل 10 ، ڈیوڈ وارنر اور ٹم سائفرٹ بھی کراچی پہنچ گئے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پی ایس ایل 10 میں شرکت کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری ، آسٹریلوی بیٹر ڈیوڈ وارنر اور جارح مزاج کیوی کھلاڑی ٹم سائفرٹ پاکستان پہنچ گئے۔ مایہ ناز بیٹر ڈیوڈ وارنر کراچی کنگز کی قیادت کرینگے ، وہ پہلی بار پاکستان سپر لیگ