آئینی عدالتوں کا قیام وقت کی اہم ضرورت، بلدیاتی نظام پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، بلاول بھٹو November 7, 2025
آئینی عدالتوں کا قیام وقت کی اہم ضرورت، بلدیاتی نظام پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، بلاول بھٹو November 7, 2025
پی ایس ایل 10، کراچی کنگز کے باؤلر عامر جمال پر جرمانہ عائد April 22, 2025 لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کراچی کنگز کے باؤلر عامر جمال پر میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد کر دیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 میں کراچی کنگز کے باؤلر عامر جمال پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام تھا۔