پی ایس ایل سیزن 11 کب سے شروع ہوگا؟تاریخ کا اعلان کردیا گیا December 14, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ 2نئی ٹیموں کی بڈنگ کی نئی تاریخ 22دسمبر مقرر کردی گئی ہے،پاکستان سپر لیگ 26مارچ سے شروع ہوگی۔ نیو یارک میں روڈ شو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لیگ کو بہتر سے بہترین