پی ایس ایل سیزن 10 کا ترانہ، علی ظفر کی خدمات حاصل کر لی گئیں March 26, 2025 لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے ترانے کے لیے انتظامیہ نے معروف گلوکار کی خدمات حاصل کر لیں۔ پی ایس ایل سیزن 10 کا آغاز 11 اپریل سے ہو رہا ہے۔ جو 18 مئی تک جاری رہے گا۔ یہ ایونٹ کراچی، لاہور، ملتان اور