جمعرات,  30 اکتوبر 2025ء

پی آئی اے کے 350ارب کے اثاثے ، تفصیلات پارلیمان میں پیش

پی آئی اے کے 350ارب کے اثاثے ، تفصیلات پارلیمان میں پیش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی ائیرلائن کے بیرون ملک اثاثوں کی تفصیلات پارلیمان میں پیش کر دی گئی ہیں۔ پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کے اثاثے بھارت، امریکا، فرانس، ہالینڈ اور ازبکستان میں ہیں،امریکا اورفرانس میں قومی ائیرلائن کی ملکیت میں دوقیمتی ہوٹل بھی شامل ہیں۔ نیویارک میں روزویلٹ ہوٹل اورسکرائب ہوٹل