








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی آئی اے کی نجکاری کے لیے وسط دسمبر کی تاریخ مقرر کردی گئی ہے۔ اس سلسلے میں وزیراعظم آج پری کوالیفائیڈ بولی دہندگان کی میزبانی کریں گے۔ پاکستان بلآخر قومی ائیر لائن (پی آئی اے) کی طویل عرصے سے زیر انتظار نجکاری کے عمل کو