جمعرات,  03  ستمبر 2026ء

پی آئی اے کا لندن آپریشن میں توسِیع کا اعلان: 27 اکتوبر سے ہفتہ وار 7 پروازیں چلانے کا فیصلہ

پی آئی اے کا لندن آپریشن میں توسِیع کا اعلان: 27 اکتوبر سے ہفتہ وار 7 پروازیں چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)  پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے برطانیہ کے لیے اپنے فلائٹ آپریشن کو وسعت دیتے ہوئے لندن کے لیے ہفتہ وار پروازوں کی تعداد 7 کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ایئرلائن 27 اکتوبر سے پاکستان اور لندن کے درمیان روزانہ کی بنیاد پر