پی آئی اے نے پشاور اور ریاض کے درمیان ہفتے میں ایک پرواز کا آغاز کر دیا April 6, 2025 پشاور (روشن پاکستان نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے 6 اپریل سے پشاور اور ریاض کے درمیان ہفتے میں ایک پرواز چلانے کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ پرواز بوئنگ 777 طیارے کے ذریعے چلائی جائے گی۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق، یہ پرواز پشاور کے