هفته,  10 جنوری 2026ء

پی آئی اے نے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

پی آئی اے نے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی آئی اے نے مسافروں کو خوشخبری سنا دی، لاہور سے لندن کیلئے چھ سال بعد براہ راست فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن نے چھ سال کے طویل وقفے کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے، پی آئی اے کے ترجمان کا