اتوار,  31  اگست 2025ء

پی آئی اے نے خلیج کے لئے فلائٹ آپریشن بحال کر دیا

پی آئی اے نے خلیج کے لئے فلائٹ آپریشن بحال کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی آئی اے نے خلیج کے لیے فلائٹ آپریشن بحال کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد، لاہور اور کراچی سمیت مختلف ائیرپورٹ سے 55 پروازوں کی روانگی میں تاخیر ہوئی۔ اسلام آباد سے دبئی کیلئے پی آئی اے کی پرواز15 گھنٹے تاخیر کاشکار ہوئی،