جمعه,  10 اپریل 2026ء

پی آئی اے ریاض ریجن مینجر بلال احمد کی تین سالہ مدت تعیناتی کامیابی سے مکمل، شکیل احمد نئے مینجر تعینات

پی آئی اے ریاض ریجن مینجر بلال احمد کی تین سالہ مدت تعیناتی کامیابی سے مکمل، شکیل احمد نئے مینجر تعینات

ریاض (وقار نسیم وامق)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن پی آئی اے ریاض ریجن میں ملک بلال احمد کےتین سالہ مدتِ تعیناتی کامیابی سے مکمل ہونے پر نئے مینجر شکیل احمد کو آئندہ مدت کے لئے نیا مینجر مقرر کر دیا گیا، اس موقع پر پاک میڈیا فورم ریاض کے نمائندہ وفد نے