
لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پیکا ایکٹ میں ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست پر وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے صحافی تنظیم کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار کی جانب سے وکیل نے موقف